پاکستان مبینہ جنسی زیادتی کی شکار 14 سالہ لڑکی نے بچی کو جنم دے دیا راولپنڈی میں مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی 14 سالہ لڑکی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بچی کو جنم دیا ہے۔