بلاگ بجلی نہ ہونے کے باوجود پسینے چھڑوانے والا بل اور کراچی کے عوام کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور معاشی شہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے لیکن کراچی میں کے الیکٹرک کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے تجارت، صنعت غرض زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو شدید متاثر کیا ہے۔