نعمت خان
پاکستان

بلوچستان پر بااختیار شخص یا ادارے سے بات کرنے کو تیار ہیں: سمی دین بلوچ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسائل پر ’جو لوگ اور ادارے بااختیار ہیں ان سے بات کرنے کو تیار ہیں۔‘ جبکہ حکومتی جماعت کے رہنما بیرسٹر عقیل نے ’تمام پاکستانیوں‘ سے بات کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔