پاکستان ای سی ایل اور بلیک لسٹ میں فرق: نام کیسے نکلوایا جائے؟ پاکستان کے سابق فوجی حکمران جنرل ضیاءالحق کے دور اقتدار میں وفاقی حکومت کو کسی شہری کو ملک سے باہر جانے سے روکنے کا اختیار دینے کے لیے 21 دسمبر 1981 کو ایگزٹ فرام پاکستان (کنٹرول) آرڈیننس جاری کیا گیا۔