وِندر میں واقع پاکستان کی واحد ٹن پلیٹ بنانے والی فیکٹری صدیق سنز ٹن پلیٹ لمیٹڈ کی انتظامیہ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر فیکٹری کی بندش کی اطلاع دی ہے جبکہ حَب میں بھی آٹھ سے 10 صنعتیں بند ہوگئی ہیں۔
صنعتیں
ٹیکسٹائل انڈسٹری مالکان کے مطابق ٹیکسٹائل کے شعبے میں یہ ترقی برقرار رکھنے یا بڑھانے کے لیے موقع سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے، جس سے ناصرف صنعتی پیدوار بڑھے گی بلکہ ملکی ذرائع مبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوگا۔