کارٹون معیشت کی الگ الگ پٹڑی پر رواں دواں حکومت اور عوام ماضی میں جب اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا تھا تو موجودہ وزرا کے بیانات کچھ الگ نوعیت کے ہوتے تھے۔