موسمیاتی تبدیلی کو اہمیت دینی چاہیے کیونکہ اس کے اثرات اور اس سے ہونے والے نقصانات مستقبل یا مستقبل قریب کی بات نہیں بلکہ یہ ہمارا حال ہے۔
قدرتی آفات
روزینہ بی بی کے خاندان کا تعلق گلگت بلتستان کے ایک گاؤں سے تھا، لیکن حالیہ سیلاب میں ان کی فصلیں اور گھر تباہ ہو گئے اور انہیں مجبوراً گلگت شہر ہجرت کرنا پڑی جہاں روزینہ خود مزدوری کر کے بچوں کا پیٹ پالتی ہیں۔