بلاگ کیا آئندہ اے آئی کو نوبیل انعام ملا کریں گے؟ مستقبل میں مصنوعی ذہانت کے ٹولز نوبیل انعام جیت سکتے ہیں۔ تب انسانوں کو اپنے لیے الگ کیٹگری میں انعام کی ضرورت پڑے گی۔
ٹیکنالوجی نوبیل انعام یافتہ چینی مصنف کا چیٹ جی پی ٹی کےاستعمال کاانکشاف مصنف مو یان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ساتھی مصنف کی تعریف میں تقریر لکھنے کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا۔