سٹائل اسلام آباد: لیڈیز کلب تو آباد نہ ہوا، اب بنے گا آئی ٹی پارک خواتین کے لیے اس کلب کی تعمیر سال 2007 میں شروع کی گئی تھی اور 2010 میں اس کے گرے سٹرکچر کے مکمل ہونے کے بعد بظاہر ادارے کی ترجیحات بدل گئیں ہیں۔