نئی نسل وزیراعظم کا حلقہ: نویں جماعت کے سارے طالب علم فیل سرگودھا بورڈ کی جانب سے جاری کیے گئے نتائج کے مطابق میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل کے گورنمنٹ ہائی سکول ٹولہ بانگی خیل میں زیرِ تعلیم 65 جبکہ گورنمنٹ ہائی سکول کھگلانوالہ کے 23 طلبہ میں سے ایک بھی طالب علم پاس نہیں ہوسکا۔