پاکستان لاؤڈ سپیکر تنازع: بنوں میں علما اور پولیس آمنے سامنے رواں ہفتے 29 مارچ کو ضلع بنوں میں تھانہ کینٹ پولیس نے ایک مسجد کے پیش امام کو لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کرکے ان پر مقدمہ درج کیا۔