صحت ’آج تک کسی کو کوئی چیز چھونے سے کرونا نہیں لگا‘ جراثیم کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس ’وہ نہیں جو چھونے سے پھیلے۔ یہ وہ وائرس ہے جو سانس سے پھیلتا ہے۔‘