پاکستان اسلام آباد میں قتل ہونے والے سابق کشمیری کمانڈر بشیر احمد کون تھے؟ بشیر احمد پیر عرف امتیاز عالم منظر عام پر آنے کے بجائے پس پردہ رہ کر کام کرتے تھے، پولیس نے ان کے قتل کا ممکنہ مقصد ’مذہبی فرقہ واریت اور دہشت گردی پھیلانا‘ قرار دی ہے۔