پاکستان براڈ شیٹ: جسٹس عظمت سعید کے کیریئر میں تین وزرائے اعظم کا کردار سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید نے ایک سابق وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ لڑا، ایک کے خلاف مقدمے کی سماعت کی اور اب تیسرے وزیر اعظم نے انہیں براڈ شیٹ کے معاملے پر تحقیقاتی کمیشن کا سربراہ بنا دیا ہے۔