زاویہ عامر فرسود ’میرے پاس جینے کے پیسے نہیں تھے تو ڈاکٹروں سے کہا مجھے مار دیں‘ میں جانتا تھا کہ بے گھر ہونے کے بعد میں زیادہ عرصہ زندہ نہیں رہ سکتا، لہٰذا میں نے وہی کیا جو مجھے اس وقت سب سے زیادہ موزوں لگا۔