ملٹی میڈیا جاپانی پروفیسر کی اردو اور سندھی سیکھنے کی دلچسپ کہانی پروفیسر مامیا کین ساکو، جاپانی ماہر لسانیات ہیں، جنہوں نے شاہراہِ ریشم پر ایک ڈاکیومینٹری دیکھ کر اردو زبان سیکھنے کا فیصلہ کیا۔ 1988 میں اسلام آباد اور کراچی میں قیام کے دوران انہوں نے اردو زبان میں مہارت حاصل کی۔