ایشیا

ایشیا

ریاض: ’پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے جنگی بنیادوں پر کام شروع ہو گیا ہے‘

سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے جنرل سیکریٹری محمد بن مازیاد التویجری نے ریاض میں وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک ملاقات میں بتایا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری میں سعودی عرب کے نجی اور سرکاری شعبے دلچسپی لے رہے ہیں۔

مودی حکومت پر تنقید، آسڑیلوی صحافی کو ’جبراً انڈیا چھوڑنا‘ پڑ گیا

صحافتی تنظیم ’کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس‘ کی 2023 کی رپورٹ کے مطابق انڈیا میں اس وقت کم از کم سات صحافی جیل میں ہیں۔ رواں سال جنوری میں فرانسیسی صحافی وینیسا ڈوگنیکٹ نے اعلان کیا کہ وہ تقریباً دو دہائیوں کے بعد انڈیا چھوڑ رہی ہیں۔