پولیس کے اعدادوشمار کے مطابق سب سے زیادہ ڈرون حملے ضلع بنوں میں 2025 میں ہوئے ہیں اور ایسے تین سو اینٹی ڈرون گن کے ذریعے ناکام بنا دیے گئے۔
ٹیکنالوجی
جیمِنگ اور سپوفنگ جدید جنگی میدان میں تیزی سے عام ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ شہری نقل و حمل پر بھی تباہ کن اثرات ڈال سکتے ہیں، جیسا کہ جیمز سی رینالڈز لکھتے ہیں۔