پاکستان کے اینکر عمران ریاض خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کے موکل کو عدالتی حکم کے باوجود سعودی عرب جانے کی اجازت نہ مل سکی اور انہیں اسلام آباد ایئرپورٹ سے واپس گھر روانہ کر دیا گیا۔
سوشل
امریکی ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ انڈیا کی خارجہ پالیسی کے مقاصد اور ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کا احترام کرتا ہے لیکن وہ ایران کے خلاف پابندیوں کو نافذ کرنے میں ثابت قدم ہے۔