پاکستان

معیشت

آرامکو کا گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ کے 40 فیصد حصص خریدنے کا عمل مکمل

تیل پیدا کرنے والی سعودی عرب کی سرکاری کمپنی آرامکو نے پاکستان میں گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ (گو) کے 40 فیصد حصص خریدنے کے عمل کو مکمل کرنے کے بعد باضابطہ طور پر پاکستان کی فیول ریٹیل مارکیٹ میں قدم رکھ دیا ہے۔