افغان جنگ دہشت گردی کی مذہبی لہر کے لیے ایک واٹرشیڈ تھا۔ افغان ’جہاد‘ کے بطن سے عسکریت پسند گروہوں کی بہتات نکلی اور دنیا کے مختلف حصوں میں پھیل گئی۔ اس ’جہاد‘ نے دہشت گردی کو تین الگ الگ شکلیں دی۔
القاعدہ
ٹی ٹی پی اور افغان طالبان نے الگ الگ بیان میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی مانیٹرنگ رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔