کھیل نیشنز کپ ہاکی فائنل: پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 6-2 سے شکست نیوزی لینڈ نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے فائنل میں پاکستان کو2-6 سے ہرا دیا۔
کرکٹ پاکستان کو دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی نیوزی لینڈ سے شکست نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہملٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔