کراچی کی عدالت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت، عدالت نے وکیل سے مزید وضاحت طلب کرلی۔
کراچی
سندھ کے قائم مقام گورنر نے سندھ ہائی کورٹ میں دائر اپنی درخواست میں کہا تھا کہ انہیں گورنر ہاؤس میں اجلاس کرنے سے روکا گیا ہے۔