فلم ممبئی کے سینیما پر 30 سال سے ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ کا راج پیر (20 اکتوبر) کو ممبئی کے مراٹھا مندر تھیٹر میں فلم کی گذشتہ 30 سال سے متواتر نمائش کا جشن منایا جائے گا۔
خواتین ممتا بینرجی کے خواتین کو ’رات باہر نہ جانے‘ کے مشورے پر عوامی غصہ ریپ کے واقعے کے بعد ممتا بینرجی نے کہا کہ نجی اداروں کو اپنے طلبہ کی ذمہ داری لینی چاہیے کیونکہ پولیس ہر گھر پر نظر نہیں رکھ سکتی۔