20 سے زیادہ خواتین ملازمین نے ہیرڈز سٹور چین کے سابق مالک محمد الفائد پر ریپ سمیت جنسی حملوں کا الزام لگایا ہے۔
جنسی ہراسانی
کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس جے سین گپتا نے جمعہ کو کہا کہ لفظ ’ڈارلنگ‘ کا مفہوم جنسی نوعیت کا ہے اور انڈین سماج کسی مرد کو اجازت نہیں دیتا کہ وہ ’ناواقف خواتین‘ کو مخاطب کرنے کے لیے اس طرح کا اظہار ’خوشی سے‘ کرے۔