برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایران پر دوبارہ پابندیاں لگانے کا عمل شروع کیا ہے۔ اس کی تفصیلات کیا ہیں؟
سلامتی کونسل
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں اسرائیل کے شام میں حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی کمیونٹی کی اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرانے میں ناکامی کی وجہ سے وہ ایسی خلاف ورزیوں کی جرات کرتا ہے۔