تاریخ

تاریخ

یونان اور روم کے محروم لوگ

قدیم تاریخ میں محروم طبقے کو کوئی سماجی درجہ نہیں دیا گیا، اب موجودہ زمانے میں مورخ ان کی گمشدہ تاریخ کو تلاش کر کے ان کے کردار کو سامنے لا رہے ہیں۔