ورتیا برادری کے لوگ ہر ہفتے کے دن ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی برادریوں کے پاس گھر گھر بخشش لیتے ہیں۔
ہندو
مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے خیال میں ان کے مسائل کا حل جداگانہ انتخابی نظام رائج کیے جانے میں ہی ممکن ہے جس میں غیر مسلم شہری براہ راست الیکشن میں حصہ لے سکیں۔