اسلام آباد ہائی کورٹ

پاکستان

حکومت یا کوئی ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت کرسکتا ہے نہ کرتا ہے: اٹارنی جنرل

پاکستان کے اٹارنی جنرل منصور اعوان کا ایک ویڈیو پیغام ٹی وی چینلز پر نشر کیا گیا جس میں انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے مبینہ خط کے مندرجات کی تفصیلی وضاحت کرتے ہوئے کسی قسم کی مداخلت کے تاثر کو مسترد کیا ہے۔