دنیا انڈیا: قدیم دیو ہیکل سانپ کی باقیات دریافت اس سانپ کا نام ہندو دیوتا شیو کی گردن کے اردگرد لپٹے افسانوی سانپ کے نام پر ’واسوکی انڈی کس‘ رکھا گیا ہے۔
تاریخ سکاٹ لینڈ میں پروں والے ڈائنوسار کے باقیات کی دریافت سائنس دانوں کے مطابق پروں والا یہ رینگنے والا (ریپٹائل) جانور 168 سے 166 ملین سال پہلے مڈل جراسک دور سے تعلق رکھتا ہے۔