میگزین پشاور قصہ خوانی بازار: قصوں اور قہووں سے تزئین نو تک کا سفر پشاور کے تاریخی قصہ خوانی بازار کی تزئین و آرائش کی گئی ہے جو کبھی قہوہ خانوں اور کہانیوں کی وجہ سے تاجروں اور مسافروں کی پسندیدہ آرام گاہ ہوا کرتا تھا۔