پاکستان سپریم کورٹ

نقطۂ نظر

نیلی قمیض اور سفید کبوتر!

عمران خان کی جیل سے تصویر سامنے آئی تو ان کے مداحوں نے قمیض کے اوپر چہرے کو مکمل نظرانداز کیا اور کمال مہارت سے موضوع بحث نیلی قمیض  ہی کو رکھا۔