ملٹی میڈیا سکھر بیراج کی 32 سال بعد مرمت، 56 دروازے بدلے جائیں گے چینی ماہرین کی نگرانی میں تقریباً 43 ارب روپے کی لاگت کا یہ منصوبہ 2028 میں مکمل ہو گا۔