تحقیق کے مطابق کچھ کمپنیاں پہلے ہی ایسی خدمات پیش کر رہی ہیں جن میں چیٹ بوٹ کی مدد سے ڈیجیٹل فوٹ پرنٹ کا استعمال کرتے ہوئے مرنے والے شخص کی زبان اور شخصیت کی خصوصیات کی نقل کی جا سکتی ہے۔
ڈیجیٹل
سافٹ ویئر انجینیئر وجیہہ غزل کا کہنا ہے کہ ’اب ہمیں اے آئی رائٹر چاہیے ہوں گے، عام لکھاریوں کی طرح یہ خود نہیں لکھیں گے مصنوعی ذہانت استعمال کر کے اپنی پروڈکشن کو بڑھائیں گے۔‘