وزیر خزانہ کے مطابق حکومت بجٹ اور آئی ایم ایف کے مشن کے دورے سے قبل پنشن کی بڑھتی ہوئی ادائیگیوں کو کم کرنے کے لیے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔
پاکستانی معیشت
آئی ایم ایف کے ایک ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارہ پاکستان کی مدد کے لیے تیار ہے اور اصلاحاتی پیکج پروگرام کے حجم سے زیادہ اہم ہے۔