سندھ سی ٹی ڈی کے مطابق ’قتل کے واقعات بظاہر ڈکیتی کے دوران مزاحمت کے لگ رہے تھے۔ جانچ کی تو معلوم ہوا کہ کراچی میں ایک مذہبی جماعت کے کارکنان کو ان کے فرقے کی بنیاد پر ٹارگٹ کیا گیا۔‘
فرقہ واریت
مولانا اعظم طارق 2003 میں اسلام آباد میں قتل ہو گئے تھے لیکن آج تک ان کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک نہیں پہنچایا جا سکا۔