فٹ بال انگلش پریمیئر لیگ کے دو فٹ بالر ریپ کے الزام میں گرفتار دونوں کھلاڑی جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ ان کا تعلق ایک ہی کلب سے ہے، اب پولیس ضمانت پر رہا ہو چکے ہیں۔