جبری گمشدگی

بلاگ

انصاف کا ہیش ٹیگ 

مجھے خوشی ہوئی کہ احمد فرہاد زندہ ہے لیکن دکھ بھی ہوا کہ صرف بولنے کی پاداش میں اس کے ساتھ یہ سب ہوا، وہ آزاد تو ہو جائیں گے لیکن گمشدگی کے یہ ہفتے اس کو کبھی نہیں بھولیں گے۔

لاکھوں بیٹیوں کے بین

شاہراہ دستور اور پریس کلب میں چند فرلانگ کا فاصلہ ہے۔ ان فاصلوں کو صرف ارباب اختیار دور کر سکتے ہیں۔ اگر ان خواتین کو پہلے دن ہی عزت اکرام سے بٹھایا جاتا، ان کے مسائل سنے جاتے تو عالمی طور پر پاکستان کے حوالے سے منفی تاثر نہ جاتا۔