وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق’آئی ایم ایف کی ٹیم سے کل مذاکرات شروع ہوں گے، یہ بڑا پروگرام ہو گا، ہمیں مائیکرو اکنامک استحکام کو مستقل رکھنا ہے اور ادارہ جاتی اصلاحات کرنی ہیں۔‘
معیشت
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وفد کو دیے گئے عشائیے کے موقع پر کہا کہ بہت جلد دونوں ملکوں کے درمیان اربوں ڈالر کے ٹھوس معاہدے ہوں گے۔