محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں دہشت گردوں کے خلاف ایک آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔
کالعدم تحریک طالبان پاکستان
دونوں عسکریت پسند تنظیموں میں حالیہ بیان بازی کے نتیجے میں باہمی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔