وزیراعظم شہباز شریف نے نجکاری سے متعلق منگل کو ایک اجلاس میں واضح کیا کہ ’ماسوائے سٹریٹیجک ریاستی ملکیتی اداروں کے دیگر تمام ریاستی ملکیتی ادارے چاہے وہ نفع بخش ہیں یا خسارہ زدہ، ان کی نجکاری کی جائے گی۔‘
معیشت
محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جب تک ان افراد یا اداروں کو ٹیکس نیٹ میں نہیں لایا جائے گا، جو فی الحال اس سے باہر ہیں تب تک مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوں گے۔