زاویہ عبدالباسط خان بدلتی ٹیکنالوجی، تبدیل ہوتے جہادی طریقہ کار سوشل میڈیا اور جدید ڈیجیٹل کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز نے جہادی کمیونیکیشن، پروپیگنڈا پھیلانے، بھرتیوں اور فنڈز جمع کرنے کے طریقے کو بدل دیا ہے۔
نقطۂ نظر نئی حکومت کے لیے چیلنجز پاکستان میں آٹھ فروری کے ’متنازع ترین‘ انتخابات کے بعد تمام سیاسی جماعتیں ملک میں اپنے طور پر اکیلے حکومت بنانے سے گریز کر رہی ہیں جس کی وجہ نئی حکومت کو درپیش گمبھیر مسائل اور دشواریاں ہیں۔