پاکستان بار کونسل کے صدر احسن بھون کے عدالتی ہڑتال کے اعلان کے بعد کراچی اور اسلام آباد کی وکلا تنظیموں نے بھی جمعرات کو عدالتوں میں پیش نہ ہونے کی حمایت کر دی۔
مریم نواز
وزیر اعلیٰ نے عوام سے اپیل کی کہ دکاندار، شاپنگ مالز، ریستوران، تنوروں سمیت تمام لوگ پلاسٹک بیگز کا استعمال نہ کرنے کی مہم کا ساتھ دیں، انسانی صحت کو بہتر بنانے اور سموگ کے خاتمے میں اپنا حصہ ڈالیں۔