یورپ مسلم طالبہ لندن سکول میں نماز پر پابندی کے خلاف مقدمہ ہار گئیں طالبہ نے برینٹ میں لندن کے ایک سکول کے خلاف مقدمہ دائر کر کے دعویٰ کیا تھا کہ نماز پر پابندی کی پالیسی سے ان کے مذہبی حقوق متاثر ہو رہے ہیں۔