ایسا نہیں کہ پولیس کی جاسوسی کمزور ہے۔ پولیس آج بھی ہرعلاقے میں مخبروں کا ایک جال رکھتی ہے۔اگر آپ اپنے علاقےمیں کھدائی یا کوئی تعمیراتی کام کریں تو اہلکار آپ کےدروازے پر آ کھڑے ہوں گے۔اسی طرح اگرشادی کی تقریب دیرتک چلےتوبھی پولیس کو فوراً پتہ چل جاتا ہے۔
کراچی
اکتوبر 2023میں پاکستان میں کریک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد سے اب تک تقریباً چھ لاکھ افغان وطن واپس جا چکے ہیں جبکہ کم از کم 10 لاکھ اب بھی یہیں موجود جو جنگ سے بھاگ کر پاکستان آئے تھے۔