دنیا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مکمل رکنیت پر آج حمایت کا امکان 193 رکنی جنرل اسمبلی میں جمعے کو ہونے والی رائے شماری فلسطینیوں کی حمایت کے عالمی سروے کے طور پر کام کرے گی۔
امریکہ ہیروں اور قیمتی زیوارت کا چور برسوں بعد نیویارک سے گرفتار پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاری نے وان کے سالہا سال پر محیط مجرمانہ کیریئر کا خاتمہ کر دیا جسے وہ جنوبی کوریا سے بیورلی ہلز لے گئے تھے۔