قیمتوں کا موازنہ کرنے والی ویب سائٹ ’یوسوئچ‘ کی جانب سے دو ہزار افراد پر کیے گئے سروے کے مطابق 18 سے 34 سال کی عمر کے ایک چوتھائی افراد کو جب ٹیلی فون کال کی جاتی ہے تو وہ کبھی جواب نہیں دیتے۔
نئی نسل
نوٹیفکیشن کے مطابق طالب علم ہر روز سکول میں ہوم ورک چیک کروانے کے لیے رجسٹر جمع کروائیں گے، جسے باری باری ہر مضمون کا استاد دیکھے گا۔