لاہور قلندر ایک کیفیت، فین رانا صاحب کو ڈھونڈتے ہیں

کہیں اسلام آباد یونائیٹڈ کے مداح کراچی کنگز کا مذاق اڑاتے نظر آتے ہیں تو کہیں لاہور قلندرز کی پرفارمنس پر ان کا شغل لگایا جا رہا ہے۔

پی ایس ایل 6 کے میچز ابوظہبی میں جاری ہیں اور ساتھ ہی ساتھ شریک ٹیموں کے مداحین میں بھی میمز اور جگت بازی کا مقابلہ ٹھیک ویسے ہی چل رہا ہے جیسے ساری ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے کو پچھاڑنے میں لگے ہوئے ہیں۔

کہیں اسلام آباد یونائیٹڈ کے مداح کراچی کنگز کا مذاق اڑاتے نظر آتے ہیں تو کہیں لاہور قلندرز کی پرفارمنس پر ان کا شغل لگایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

کئی مداحوں کی جانب سے لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد کو بھی تلاش کیا جا رہا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک بار پھر ڈگمگاتی دکھائی دے رہی ہے۔ 

 سب ٹیموں کے مداح کہیں جیتنے پر خوش ہیں تو کہیں اپنی پسندیدہ ٹیم کی شکست پر افسردہ اور رونے والی سمائلیز اور میمز پوسٹ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ان تمام میمز اور لطیفوں کا مجموعہ میم ٹاک کی دوسری قسط میں پیش خدمت ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی مِیم