نشست پر چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ٹکٹ پر اور پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے بیرسٹر ملک تیمور میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی
10 مارچ کو پاکستان کے 14 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے موقعے پر صدر آصف علی زرداری کے ہمراہ ان کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے بطور ’خاتون اول‘ شرکت کی تھی۔