سیاست

سیاست

حکومت پی ٹی آئی سے بات چیت کے لیے تیار ہے: رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ’جمہوری نظام میں حکومت اور حزب اختلاف گاڑی کے دو پہیوں کی مانند ہوتے ہیں، دونوں مل کر چلیں توگاڑی آگے بڑھے گی۔ اس لیے بالکل ہم بات چیت پر یقین رکھتے ہیں اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔‘